Amr bin Abasah رضی اللہ عنہ said:
I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say: If anyone emancipates a Muslim slave, that will be his ransom from Jahannam.
ہم سے عبد الوہاب بن نجدہ نے بیان کیا، کہا ہم سے بقیہ نے بیان کیا، ہم سے صفوان بن عمرو نے بیان کیا، مجھ سے سلیم بن عامر نے، شورابیل بن صمط کی سند سے بیان کیا،شرحبیل بن سمط کہتے ہیں کہ انہوں نے عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے کہا
آپ ہم سے کوئی ایسی حدیث بیان کیجئے جسے آپ نے ( براہ راست ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس نے کسی مسلمان گردن کو آزاد کیا تو وہ دوزخ سے اس کا فدیہ ہو گا ۔
It was narrated from Salim bin Abi Al-Jad, from Shurahbil bin As-Samith:
He said to Kab bin Murrah, Murrah bin Kab رضی اللہ عنہ: Tell us a Hadith that you heard from the Prophet (ﷺ) and he mentioned a report similar to that of Muadh (no. 3969) up to the word: "Any man who ransoms a Muslim woman." And he added: Any man ransoms two Muslim women, they will be his deliverance from the fire; for every two bones of theirs, one of his bones will be saved. Abu Dawud said: Salim did not hear (traditions) from Shurahbil. Shurahbil died at Siffin
ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، ہم سے شعبہ نے بیان کیا، وہ عمرو بن مرہ سے، وہ سالم بن ابی الجعد کی سند سے, شرحبیل بن سمط کہتے ہیں کہ
انہوں نے کعب بن مرہ یا مرہ بن کعب رضی اللہ عنہ سے کہا کہ مجھ سے کوئی ایسی حدیث بیان کیجئے جسے آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو، پھر راوی نے آپ کے فرمان: «وأيما امرئ أعتق مسلما وأيما امرأة أعتقت امرأة مسلمة» تک معاذ جیسی روایت بیان کی، اور یہ اضافہ کیا: جو مرد کسی دو مسلمان عورت کو آزاد کرے تو وہ دونوں اسے جہنم سے چھڑا دیں گی، ان دونوں کی دو ہڈیاں اس کی ایک ایک ہڈی کے قائم مقام ہوں گی ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: سالم نے شرحبیل سے نہیں سنا ہے ( اس لیے یہ حدیث منقطع ہے ) شرحبیل کی وفات صفین میں ہوئی ہے۔
Narrated Abud Darda رضی اللہ عنہ :
The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: the similitude of a man who emancipates a slave at the time of his death is like that of a man who gives a present after satisfying his appetite.
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ابواسحاق نے ابو حبیبہ طائی کی سند سے, ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مرتے وقت غلام آزاد کرے تو اس کی مثال ایسے ہی ہے جیسے کوئی آسودہ ہو جانے کے بعد ہدیہ دے ۔